اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی کی بہن کے گھر ڈکیتی کی واردات
بھانجے نے مقدمے درج کروانے کے لیے تھانہ نواں شہر میں درخواست دے دی ہے
KARACHI:
اسپیکر خیبرپختون خواہ اسمبلی مشتاق احمد غنی کی بہن کے گھر پر ڈکیٹی پڑنے کی واردات ہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پانچ ماسک پہنے ڈاکو گھر میں داخل ہوے اور اہلخانہ کو یرغمال بنایا اور آدھے گھنٹہ تک لوٹ مار کرتے رہے۔ڈاکو چالیس تولہ طلاہی زیورات پانچ لاکھ روپے نقدی اور دیگر سامان لے گئے۔
تفصیلات کے ڈاکو جاتے ہوے سی سی ٹی وی کیمرے کا ریکارڈ بھی ساتھ لے گئے۔ مشتاق غنی کے بھانجے نے مقدمے درج کروانے کے لیے تھانہ نواں شہر میں درخواست دے دی ہے۔