مستونگ سے 2روز قبل اغوا ہونے والے پروفیسر لیاقت سنی گھرپہنچ گئے
جلد ہی کیس سے متعلق تفتیشی حکام پروفیسر لیاقت سنی کا بیان ریکارڈ کرینگے، ایس ایس پی مستونگ
ضلع مستونگ سے دو روز قبل اغوا ہونے والے جامعہ بلوچستان کے پروفیسرڈاکٹر لیاقت سنی اپنے گھر پہنچ گئے۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ سے دو روز قبل اغوا ہونے والے جامعہ بلوچستان کے پروفیسرڈاکٹر لیاقت سنی اپنے گھر پہنچ گئے جس پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
ایس ایس پی مستونگ محمد بلوچ نے لیاقت سنی کے بازیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مغوی پروفیسر سے ابتدائی بات چیت کی ہے جلد ہی کیس سے متعلق تفتیشی حکام پروفیسر لیاقت سنی کا بیان ریکارڈ کرینگے۔