ون ڈے کرکٹ کوہلی نے تیزترین 12 ہزاررنزبنا کرسچن ٹنڈولکرکو پیچھے چھوڑدیا
کوہلی تیز ترین 9، 10 اور 11 ہزار رنز بنانے کا کارنامہ بھی انجام دے چکے ہیں
LEICESTER:
بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا۔
بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ایک اورسنگ میل عبورکرلیا۔ ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل کرکے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کوہلی نے 242 اننگز میں جبکہ ٹنڈولکر نے 300 اننگزمیں 12ہزار رنز بنائے۔
اس فہرست میں رکی پونٹنگ 314 اننگزکے ساتھ تیسرے نمبرپرہیں۔ سنگا کارا نے 336 اننگز کھیل کر12 ہزار رنز بنائے جبکہ جے سوریا نے یہ اعزاز پانے کے لیے 379 اننگز کھیلنے کے بعد ریکارڈ بک میں نام درج کرایا۔
کوہلی تیز ترین 9، 10 اور11 ہزاررنزبنانے کا کارنامہ بھی انجام دے چکے ہیں۔ بھارتی کپتان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 12 ہزار رنز کا پہاڑ عبورکیا۔