جرمنی میں شرابی نے کار ہجوم پر چڑھا دی شیرخوار بچے سمیت 5 افراد ہلاک
ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کی عمر51 سال ہے اور وہ جرمن شہری ہے، پولیس
MANCHESTER:
جرمنی شہرمیں ایک شخص کے کار راہگیروں پر چڑھادی جس کے نتیجے میں شیرخوار بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہرٹریئر میں ایک شخص نے اپنی کار راہگیروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں شیر خوار بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کر ڈرائیور کر گرفتار کرلیا ہے، جس کی عمر 51 سال ہے اور گرفتار شخص جرمن شہری ہے۔ڈرائیور نشے کی حالت میں تھا، اس کے خون میں الکوحل کی سطح 1.4 آئی ہے جب کہ وہ ذہنی دباؤ کا شکار بھی معلوم ہوتا ہے۔پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے تاہم پولیس نے شہریوں سے متعلقہ علاقے کا رخ کرنے سے گریزکرنے کا کہا ہے۔