روپے کی نسبت امریکی ڈالرکی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 40پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت امریکی ڈالرکی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالرکی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 3پیسے کی کمی سے 160روپے 13پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کی کمی سے 160روپے 40پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔