کینیڈا کاايرانی سفارتكاروں كو5 دنوں ميں ملک چھوڑنے كا حكم
كينيڈا نے ايران ميں اپنا سفارتخانہ بند كرتے ہوئے ايرانی سفارتكاروں كو 5 دنوں ميں كينيڈا چھوڑنے كا حكم دے ديا.
عرب ٹی وی كے مطابق ايران كی جانب سے شام كو مدد دينے كے باعث كينيڈا نے ايران ميں اپنا سفارتخانہ بند كرديا ہے اور تمام سفارتكاروں كو واپس طلب كر ليا ہے۔ جبكہ كينيڈا نے ايراني سفارتخانے كو بھی بند كرنے کا حکم دیتے ہوئے سفارتكاروں كو 5 دنوں ميں كينيڈاچھوڑنے كا حكم دے دياہے۔