نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستانی کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغازکردیا
پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کوئنزٹاؤن میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا
نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستانی کرکٹرزنے ٹریننگ کا آغاز کردیا۔
پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کوئنزٹاؤن میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ اعجازاحمد کی زیرنگرانی میں تین گھنٹے تک نیٹ پریکٹس کرکے اپنی خامیوں کو دورکرنے کی کوشش کی۔
اس موقع پر بیٹسمین حارث سہیل نے کہا کہ دو ہفتوں سے ٹریننگ کو بہت مس کررہے تھے، نیٹ سیشن کے لیے سب بہت پرجوش تھے، چودہ دن کے وقفے کے بعد آج ہلکی ٹریننگ کی ہے، آہستہ آہستہ کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔