7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد جلانے والا درندہ گرفتار اہل محلہ نے گھر کو آگ لگای
کیس میں 1000 کے قریب گھروں کی پروفائلنگ کی گئی، ملزم بڑی تگ و دو کے بعد گرفتار ہوا
بڈھ بیر میں بڑی تگ و دو کے بعد بالآخر 7 سالہ بچی کی لاش جلانے میں ملوث درندہ صفت پڑوسی کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ اہل محلہ نے ملزم کے گھر کو آگ لگای۔
بڈھ بیر میں بڑی تگ و دو کے بعد بالآخر 7 سالہ بچی کی جلی ہوئی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا، اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ایس پی صدر سرکل وقار خان نے بتایا کہ بچی کو قتل کرنے اور لاش جلانے والے وحشی درندے کو قبائلی ضلع خیبر سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم بچی کا ہم سایہ نکلا جس کی گرفتاری علاقہ زخہ خیل سے ہوئی۔
ایس پی نے بتایا کہ ملزم نے بچی کو قتل کرکے لاش کو جلایا اور واردات کے بعد علاقے سے فرار ہوگیا تھا، کیس میں 1000 کے قریب گھروں کی پروفائلنگ کی گئی۔ دوسری جانب اہل علاقہ نے ملزم آصف رضا کے گھر کو مسمار کرکے آگ لگای۔
یہ پڑھیں : بڈھ بیر میں بچی کو قتل کے بعد جلانے کا واقعہ؛ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
واضح رہے کہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں واقع قبرستان سے ایک بچی کی جلی ہوئی لاش ملی تھی جس کی شناخت 7 سالہ لیہ دختر معراج کے نام سے ہوئی۔
بچی 21 نومبر کو گھر سے ٹافیاں لینے نکلی تھی، واقعہ کے بعد سی سی پی او پشاور نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے لیے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی نگرانی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے۔