کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے
سندھ بھر میں رواں ماہ اب تک ڈینگی کے 344 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں، محکمہ سندھ
ISLAMABAD:
شہر قائد سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔
کراچی میں ایک دن میں ڈینگی کے 24 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سندھ بھر میں رواں ماہ اب تک ڈینگی کے 344 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال دسمبر کے مہینے میں اب تک ڈینگی کے سندھ بھر میں 344 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق کراچی میں 322 جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع میں 22 کیس رپورٹ ہوئے اور ایک ہلاکت ہوچکی ہے جبکہ کراچی میں 13 دسمبر 2020 کو صرف ایک ہی دن میں ڈینگی کے 24 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔