مولانا فضل الرحمان کے 3 ساتھی نیب پشاور میں پیش

مولانا فضل الرحمان کے کچھ ساتھی ایسی معلومات رکھتے ہیں جس سے کیس کی تفتیش میں مزید مدد مل سکتی ہے، نیب ذرائع

مولانا فضل الرحمان کے کچھ ساتھی ایسی معلومات رکھتے ہیں جس سے کیس کی تفتیش میں مزید مدد مل سکتی ہے، نیب ذرائع۔ فوٹو: فائل

KABUL:
نیب خیبر پختونخوا میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔

گزشتہ روز پیشی کیلیے بلائے گئے مولانا فضل الرحمن کے 5میں سے 3 ساتھی عبد الرؤف، محمد جلال اور دین محمد نیب دفتر میں پیش ہو گئے، افسران نے ان سے پوچھ گچھ کی۔


نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے کچھ ساتھی ایسی معلومات رکھتے ہیں جس سے کیس کی تفتیش میں مزید مدد مل سکتی ہے۔

 
Load Next Story