اپنے کسی فیصلے پر ندامت نہیںسابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
تمام فیصلے میرٹ پر کیے اور اپنی تمام تر صلاحیتیں ملک کے عوام کو انصاف فراہم کرنے کی کوشش کی
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ انہیں اپنے کسی فیصلے پر ندامت نہیں ، تمام فیصلے میرٹ پر کیے اور اپنی تمام تر صلاحیتیں ملک کے عوام کو انصاف فراہم کرنے کی کوشش کی ۔
جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ موجودہ عدلیہ بھی مضبوط اور باہمت ہے جو عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کریگی ، وہ ہفتہ کو بلوچستان ہائوس کراچی میں وکلا کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کررہے تھے ،افتخار محمد چوہدری نے مزید کہا کہ امید ہے کہ موجودہ عدلیہ بھی عوام کو بروقت اور سستا انصاف فراہم کرنے کیلیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی ۔