ٹرک آرٹ سڑکوں کے بعد فضاؤں تک پہنچ گیا طیارے پر خوبصورت پینٹ

کراچی ایئرپورٹ پر موجود ایک سیسنا طیارے کو ٹرک آرٹ کے مطابق خوبصورت پینٹ کر دیا گیا۔

کراچی ایئرپورٹ پر موجود ایک سیسنا طیارے کو ٹرک آرٹ کے مطابق خوبصورت پینٹ کر دیا گیا۔ فوٹو: ایکسپریس

پاکستانی ٹرک آرٹ سڑکوں کے بعد اب فضاوں میں بھی پہنچ گیا۔


کراچی میں سیسنا طیارے کو پاکستانی ٹرک آرٹ کی طرز پر پینٹ کر دیا گیا تاہم دنیا بھر میں مقبول ہونے والا پاکستانی ٹرک آرٹ سڑکوں کے بعد اب فضاؤں تک پہنچ گیا۔

کراچی ایئرپورٹ پر موجود ایک سیسنا طیارے کو ٹرک آرٹ کے مطابق خوبصورت پینٹ کر دیا گیا۔
Load Next Story

@media only screen and (min-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } } @media only screen and (max-width: 600px) { .sidebar-social-icons.widget-spacing { display: none; } }