پنجاب بھر میں بندر اور ریچھ کے تماشوں پرپابندی کا فیصلہ
بندر اور ریچھ کے گلی محلوں میں تماشوں پر پابندی کا نوٹی فکیشن ہفتہ رواں جاری کیا جائے گا
ISLAMABAD:
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں بندر اور ریچھ کے گلی محلوں میں تماشوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ان تماشوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ جنگلی حیات پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں بندر اور ریچھ کے گلی محلوں میں تماشوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن ہفتہ رواں جاری کیا جائے گا، بندر اور ریچھ کو گلی محلوں میں نچانے والے مالکان ان جانوروں پر انتہائی تشدد کر کے انھیں یہ سکھاتے ہیں جس پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
پابندی کے نوٹیفیکیشن کے بعد صوبہ بھر میں بندر اور ریچھ کے تماشے،ڈانس کرانے والوں کے خلاف ایکشن شروع کر دیا جائے گا ۔