زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 159روپے 97 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کی قدر میں اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں کمی واقع ہوئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر14پیسے کے اضافے سے 159روپے 97پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 160روپے 20پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔