میشا شفیع ہراسانی کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سر براہی میں 3 رکنی بینچ 11 جنوری کو کرے گا
LONDON:
جسٹس مشیر عالم کی سر براہی میں 3 رکنی بینچ 11 جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سپریم کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع ہراسمنٹ کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے تمام فریقین کے وکلاء کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں، جب کہ کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سر براہی میں 3 رکنی بینچ 11 جنوری کو کرے گا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: علی ظفر کی درخواست پرمیشاشفیع سمیت 9 افراد کےخلاف مقدمہ درج
واضح رہے کہ میشا شفیع نے گلوکار اور اداکار علی ظفر ہراسمنٹ معاملہ پر فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔