اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لئے مقرر
آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس سے متعلق 6 مقدمات سماعت کے لئے مقرر کئے گئے ہیں
ہائیکورٹ نے آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لئے مقرر کر دیئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس سے متعلق تمام 6 مقدمات سماعت کے لئے مقرر کر دیئے ہین۔
جعلی اکاوٴنٹس کیس میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 جنوری کو ہوگی، 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں سابق صدرکے وارنٹ گرفتاری جاری ہیں۔
جعلی اکاوٴنٹس کے دوکیسزمیں آصف زرداری کی بریت کی درخواستیں 19 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں، جب کہ سابق صدر کی جعلی اکاوٴنٹس ضمنی ریفرنسزخارج کرنے کی 3 درخواستوں پر سماعت 20 جنوری کو مقرر کی گئی ہیں۔