وزیراعظم نے نجکاری بورڈکمیشن تشکیل دے دیامحمدزبیرچیئرمین ہوں گے
دیگر چھ ممبران میں عارف سعید فاروق خان ناصر الدین ارسلاد خان ظفر اقبال اور خیر کمال شامل ہوں گے
وزیر اعظم نواز شریف نے نجکاری بورڈ کمیشن تشکیل دیدیا نوٹیفکیشن جاری میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تشکیل دیئے جانے والے نجکاری بورڈ کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر ہوں گے۔
جبکہ دیگر چھ ممبران میں عارف سعید فاروق خان ناصر الدین ارسلاد خان ظفر اقبال اور خیر کمال شامل ہوں گے وزیر اعظم نے ان چھ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی جس کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان ارکان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔