کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی اور اس کا مرکز کراچی کے جنوب مغرب میں 195کلومیٹر کی دوری پر تھا

زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کا مرکز کراچی کے جنوب مغرب میں 195کلومیٹر کی دوری پر تھا، محکمہ موسمیات(فوٹو، فائل)

شہر کے جنوب مغرب میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں جن کی ریکٹراسکیل پر شدت کم رہی۔


محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما سینٹر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ ہوئے۔جس کی شدت ریکٹراسکیل پر3.1 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کا مرکز کراچی کے جنوب مغرب میں 195کلومیٹر کی دوری پر تھا۔
Load Next Story