روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 14پیسے کی سطح پر بند ہوئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 14پیسے کی سطح پر بند ہوئی، فوٹو: فائل

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا ہوا رہا ہے۔


زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 16پیسے کی کمی سے 160روپے 14پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 160روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
Load Next Story

@media only screen and (min-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } } @media only screen and (max-width: 600px) { .sidebar-social-icons.widget-spacing { display: none; } }