وزیراعظم کے کرپشن کےخلاف جہاد سے قوم کرپٹ لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے فردوس عاشق
پی ٹی آئی حکومت نے27 ماہ میں کرپٹ افراد سے 206 ارب روپے ریکور کرکے حکومتی خزانے میں جمع کروائے، معاون خصوصی
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے کرپشن کےخلاف جہاد کی وجہ سے قوم کرپٹ لٹیروں کی زور دار چیخیں سن رہی ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کی 13سال بعد مکمل بحالی، برآمدات میں 8 سال بعد اضافہ، کرنٹ اکاؤنٹ 20 سال بعد سرپلس، بھارتی سازشیں دنیا کے سامنے بےنقاب، گزشتہ 10 سال میں اینٹی کرپشن نے صرف 43 کروڑ کی ریکوری کی جبکہ پی ٹی آئی حکومت نے 27 ماہ میں کرپٹ افراد سے 206 ارب روپے ریکور کرکے حکومتی خزانے میں جمع کروائے، یہ ہے نیا پاکستان۔
معاون خصوصی نے کہا کہ یہ ہے کپتان کا نیا پاکستان جس میں وزیراعظم عمران خان کے کرپشن کےخلاف جہاد کی وجہ سے قوم ان کرپٹ لٹیروں کی زور دار چیخیں سن رہی ہے۔