’’ایکسپریس‘‘ نے ہر واقعہ کی بر وقت خبرناظرین کودیمایا خان
یکم جنوری کوایکسپریس نیوزکی چھٹی سالگرہ منائی گئی، کامیابی کی طرف گامزن ہیں
ISLAMABAD:
مایا خان نے ایکسپریس میڈیا گروپ کی سالگرہ ہم سب کے لیے بہت خوشی کا دن ہیادارے کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ایکسپریس نیوز ہر واقعہ کی بروقت خبر عوام تک پہنچاتا ہے۔
ایکسپریس کی کامیابی کے پیچھے ایکسپریس نیٹ ورک کے تمام اسٹاف کی محنت شامل ہے، نئے سال کے آغاز کے ساتھ ایکسپریس چینل کی کامیابی کا ایک اور سال مکمل ہوا جس کی بے حد خوشی ہے، مایا خان شو ہم دلہن والے سیزن تھری میں اداکارہ شیری شاہ کی مہندی کی تقریب میں ایکسپریس کی چھٹی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔
پروگرام میں ایک اور دلچسپ بات بھی بتائی گئی کہ اداکارہ شیری شاہ کی سالگرہ بھی یکم جنوری کو منائی جاتی ہے، شو میں ان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا، شیری کی مہندی کی رسم بھی کی گئی جس میں اداکارہ غزالہ جاوید، فیصل نقوی، کنول نذر، فریحہ جبیں، عمران رضوی اور معروف ڈیزائنر عامر بیگ کے علاوہ شیری کی فیملی نے شرکت کی۔