بجلی چوری پر 2 سے7 سال تک سزا ہوگی آرڈیننس جاری

صدر نے بجلی چوری کے خلاف آرڈیننس کی منظوری دے دی ،ملک میں پہلی باربجلی چوری کا قانون نافذ ہو گیا

صدر نے بجلی چوری کے خلاف آرڈیننس کی منظوری دے دی ،ملک میں پہلی باربجلی چوری کا قانون نافذ ہو گیا۔ فوٹو : فائل

صدر مملکت ممنون حسین نے بجلی چوری کے خلاف آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے اور ملک میں پہلی باربجلی چوری کا قانون نافذ ہو گیا ہے۔


آرڈیننس میں بجلی چوری پر سزا اور جرمانے کا تعین کیا گیاہے۔ بجلی چوری پر دوسے سات سال سزا ہوگی۔ جبکہ دس لاکھ سے ایک کروڑ روپے جرمانہ ہو سکے گا۔
Load Next Story