آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور اور ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، آئی ایس پی آر

کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور اور ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، آئی ایس پی آر فوٹو: آئی ایس پی آر


آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔


آئی ایس پی آر کے مطابق 168ویں کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہوئی جس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور اور ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کی جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق سے ملاقات اور انہیں طالبان سے مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کی درخواست سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Load Next Story