جنوری 2021 میں سیمنٹ کی فروخت میں 1628فیصد اضافہ

سیمنٹ کی برآمدات میں کمی ہوئی جو جنوری 2020 میں 808,874ٹن سے 14.09 فیصد کم ہوکر جنوری 2021 میں 694,934ٹن رہ گئیں۔

سیمنٹ کی برآمدات میں کمی ہوئی جو جنوری 2020 میں 808,874ٹن سے 14.09 فیصد کم ہوکر جنوری 2021 میں 694,934ٹن رہ گئیں۔ فوٹو: فائل

جنوری 2021 کے دوران سیمنٹ کی کل فروخت4.73 ملین ٹن رہی جو گذشتہ مالی سال کے اسی ماہ کے دوران فروخت ہونے والے 4.07 ملین ٹن سے 16.28 فیصد زیادہ ہے۔


آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سیمنٹ کی مقامی کھپت جنوری 2020 میں 3.26 ملین ٹن سے 23.67 فیصد بڑھ کرجنوری 2021 میں 4.03 ملین ٹن ہوگئی۔ تاہم سیمنٹ کی برآمدات میں کمی ہوئی جو جنوری 2020 میں 808,874ٹن سے 14.09 فیصد کم ہوکر جنوری 2021 میں 694,934ٹن رہ گئیں۔
Load Next Story