نوادرات امریکا اسمگل کرنے پر2 کسٹم افسر معطل

کلکٹرکسٹمز اسلام آباد امتیازخان نے ڈپٹی کلکٹرکسٹمز غلام علی کو انکوائری آفیسر مقررکرتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا

کلکٹرکسٹمز اسلام آباد امتیازخان نے ڈپٹی کلکٹرکسٹمز غلام علی کو انکوائری آفیسر مقررکرتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا. فوٹو فائل

LA PLATA:
امریکا نے پاکستان سے کروڑوں ڈالرمالیت کی انتہائی بیش قیمت نوادرات اسمگل کر کے امریکا بھجوانے کاسخت نوٹس لیتے ہوئے انٹرپول کے ذریعے پاکستان کے کسٹمز حکام کو سخت شکایت کی ہے کہ پاکستانی کسٹمز سے کس طرح یہ نوادرات اسمگل ہوئے کی شکایت کا کلکٹرکسٹمز اسلام آباد امتیازخان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کلکٹرکسٹمز غلام علی کو انکوائری آفیسر مقررکرتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیاجس کے بعد اس دن کسٹمزکاؤنٹر پرتعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ارشدمحمود اورکسٹمز انسپکٹرامجد مسعودکو معطل کردیاگیا۔
Load Next Story