تعلیمصحت وسماجی شعبے میںانقلاب ہمیشہ ترجیح ہےنوازشریف
تعمیروترقی اورخوشحالی کاسفروہیں سے شروع کرینگے جہاںآمریت نے پٹڑی سے اتاراتھا.
مسلم لیگ (ن ) کے صدر نے کہاکہ تعلیم،صحت اور سماجی شعبے میں انقلاب ہمیشہ ہماری ترجیح رہی ہے اورآئندہ بھی یہ شعبے ہماری توجہ کامرکز رہیںگے۔
یہ بات انھوں نے پاکستان گرین ٹاسک فورس کے صدراور معروف سماجی رہنما ڈاکٹر جمال ناصرسے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کہی۔نواز شریف نے کہاکہ 1990میں اپنی پہلی وزارت عظمیٰ کے مختصرسے دور میں مسلم لیگ(ن) نے جن تبدیلیوں کی بنیادرکھی تھی وہ آج بھی پاکستان کی پہچان ہیں،یہ وہ وقت تھاجب بھارت سمیت کئی ممالک ہمارے ایجنڈے اورپالیسیوں کی تفصیل کیلیے ہم سے رجوع کررہے تھے۔
جب پاکستان کاروپیہ خطے کے تمام ممالک سے زیادہ قیمت رکھتاتھااورہم فاضل بجلی پڑوسی ممالک کے ہاتھ بیچنے کی بات کررہے تھے۔نواز شریف نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم اورعوام کی حمایت سے ہم ایک بارپھر پاکستان کواس کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے۔