رائے ونڈ تبلیغی مرکز کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی کی بڑی واردات

پولیس نے موقعے پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کرکے دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

پولیس نے موقعے پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا۔پولیس نے دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے(فوٹو، فائل)

رائے ونڈ تبلیغی مرکز کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق 4 ڈاک ایک گھر میں گھس کر 6 تولہ طلائی زیورات 9لاکھ 50ہزار نقدی لوٹ کر فرارہوگئے۔ ڈاکوؤں نے اہل خانہ پر تشدد کرکے کمرے میں بند کردیا۔

تھانہ رائیونڈ کی پولیس نے موقعے پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا۔پولیس نے دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
Load Next Story