گائیکی میرا شوق اور اداکاری جنون ہےزارا شیخ

ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا، افیئر کے لیے وقت نہیں،ماڈل و ادکارہ

ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا، افیئر کے لیے وقت نہیں،ماڈل و ادکارہ۔ فوٹو: فائل

ماڈل و اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ گائیکی میرا شوق اور ایکٹنگ جنون ہے۔


ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا، افیئر کے لیے وقت نہیں، ان دنوں ایک ٹی وی پراجیکٹ کر رہی ہوں ۔ وہ ''ایکسپریس'' سے بات چیت کر رہی تھیں۔ زارا شیخ نے کہا کہ فلموں میں ہمیشہ منفرد کردار کیے جس میں میری کردار نگاری کو سراہا گیا۔
Load Next Story