سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت کم ہوگئی

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کے قیمت میں کمی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا(فوٹو، فائل)

عالمی مارکیٹ میں 4 ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت1785ڈالر کی سطح پر آگئی۔


عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت100روپے کمی سے1لاکھ10ہزار200، دس گرام سونے کی قیمت86روپے کمی سے 94ہزار478روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1380روپے کی سطح پرمستحکم ریکارڈ کی گئی۔
Load Next Story