سینیٹ الیکشن بلوچستان میں حکومتی اتحاد کی اپوزیشن کو 4 نشستیں دینے پیش کش
حکومت نے اگر اپوزیشن کی پیش کش کو نہ مانا تو نقصان حکومت کا ہوگا، اپوزیشن رہنماء
بلوچستان میں حکومتی اتحاد کی جانب سے متحدہ اپوزیشن کو 4 نشستیں دینے پیش کش کی گئی ہے جب کہ اپوزیشن 5 نشستوں کے لئے ڈٹ گئی۔
سینیٹ انتخابات جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے، حکومتی اور اپوزیشن رہنماوٴں کے رابطوں میں تیزی آگئی ہے، اس حوالے سے بلوچستان میں حکومتی اتحاد کی جانب سے متحدہ اپوزیشن کو 4 نشستیں دینے پیش کش کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ بلوچستان میں سینیٹ الیکشن کی گہما گہمی، سیاسی رابطوں میں تیزی
دوسری جانب اپوزیشن 5 نشستوں کے لئے ڈٹ گئی ہے اور 5 سیٹیوں کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اگر اپوزیشن کی پیش کش کو نہ مانا تو نقصان حکومت کا ہوگا۔
واضح رہے اپوزیشن کی جانب سے ایک خاتون اورایک ٹیکنو کریٹس اور 3 جنرل نشستوں کا مطالبہ کیا گیا ہے۔