عیدمیلادالنبیؐ 14سے زائد شہروں میں موبائل سروس بندرہے گی
12ربیع الااول کو جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرزکوبھی تعینات کیاجائے گا، ذرائع
SYDNEY:
عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پرجلوسوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی خاطر 14سے زائد شہروں میںبڑے جلوسوں کے روٹس پرجیمرزکے ذریعے موبائل سروس بند رکھنے کافیصلہ کیاگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق 12ربیع الااول کو وفاقی دارالحکومت اورچاروں صوبائی دارالحکومتوں میں جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرزکوبھی تعینات کیاجائے گا۔ اسلام آباد، لاہور، جھنگ، ملتان، ڈیرہ غازیخان، راولپنڈی، فیصل آبادسمیت مجموعی طورپر پنجاب کے 14 سے زائدشہروں میں بڑے جلوسوں کے روٹس پرجلوس کے اوقات میں پولیس جیمرزکے ذریعے موبائل فون سروس بند کرے گی تاکہ کوئی ناخوشگوارواقعہ پیش نہ آئے۔