برطانیہ چلنے سے بجلی پیدا کرنیوالی ٹائلز متعارف

ان ٹائلز کو ایک مقامی اسکول میں فرش پر نصب کر دیا گیا ہے جن کے اوپر بچوں کے چلنے سے بجلی پیدا ہوتی ہے

ان ٹائلز کو ایک مقامی اسکول میں فرش پر نصب کر دیا گیا ہے جن کے اوپر بچوں کے چلنے سے بجلی پیدا ہوتی ہے

برطانوی کمپنی نے ایسی فلور ٹائلز متعارف کر وائی ہیں جن پرچلنے سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔


ان ٹائلز کو ایک مقامی اسکول میں فرش پر نصب کر دیا گیا ہے جن کے اوپر بچوں کے چلنے سے بجلی پیدا ہوتی ہے ار اس سے اسکول کی لائٹس روشن کی جاتی ہیں۔ کمپنی کے مطابق فرش پر نصب ٹائلزکی نچلی سطح پر ایک جدید سسٹم نصب کیا گیا ہے جس کے ذریعے جب ان کے اوپر سے بچے چلتے یا حرکت کرتے ہیں تو خود کار نظام کے تحت بجلی کی توانائی پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے۔اس خصوصیت کے باعث یہاں ٹائلز کی بدولت بننے والی بجلی سے ہی رات اور دن کے وقت اسکول کے اس مخصوص حصے کے بلب روشن ہو تے ہیں۔
Load Next Story