ای سی سی کااجلاس آج ہوگا 11 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا جائیگا
اجلاس وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت 3 بجے منعقد ہوگا۔
HYDERABAD:
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج یوایس ایڈکے تعاون سے قلات،کوئٹہ،چمن،ہائی وے کی تعمیرکاٹھیکہ ایف ڈبلیوایف کودینے اور235 میگاواٹ کے ٹی این بی لیبرٹی پاورلمٹیڈ کے پاورپروجیکٹ کیلیے گیس پراسینگ سمیتے رعایتی نرخوں پرگیس کی فراہمی سمیت 11 نکاتی ایجنڈے کاجائزہ لے گی۔
اجلاس وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت 3 بجے منعقد ہوگا۔ اجلاس میںدرآمدی کھادپرآنے والے اتفاقی چارچزاورلاگت کے حوالے سے پیش کی جانیوالی سمری، پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوںکے تعین کے فارمولے پرنظرثانی کے حوالے سے غورکیاجائیگا۔