روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 29 پیسے گھٹ کر 155 روپے 45 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 29 پیسے گھٹ کر 155 روپے 45 پیسے کی سطح پر بند ہوئی (فوٹو : فائل)

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا رہا۔


مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 29 پیسے گھٹ کر 155 روپے 45 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے گھٹ کر 156 روپے 10 پیسے پر بند ہوئی۔
Load Next Story