ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
12 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح 20 ارب 15 کروڑ 91 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہی
COLOMBO:
گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 12 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح 20 ارب 15 کروڑ 91 لاکھ ڈالرز رہی۔ مرکزی بینک کے ذخائر 36 لاکھ ڈالرز اضافے سے 13 ارب 1 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 24 لاکھ ڈالرز کمی سے 7 ارب 13 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کیے گئے۔