کورونا وائرس  کے باعث سیدوشریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن منسوخ

17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی آئی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا

17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی آئی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا ۔ فوٹو : فائل

ANKARA:
سیدو شریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے منسوخ کر دیا گیا۔


ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن منسوخی کا فیصلہ کورونا وائرس کے موجود صورتحال کے باعث کیا گیا ہے، فلائٹ آپریشن کی بحالی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے تھے۔

واضح رہے 17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی آئی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا۔
Load Next Story