فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے انٹرا کورٹ اپیل دائر سماعت آج ہوگی

فیصل واوڈا نامزدگی فارم جمع کراتے ہوئے دہری شہریت رکھتے تھے، شہری میاں فیصل کا موقف

فیصل واوڈا نامزدگی فارم جمع کراتے ہوئے دہری شہریت رکھتے تھے، شہری میاں فیصل کا موقف۔ فوٹو : فائل

فیصل واوڈا نااہلی کیس میں سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصل واوڈا نااہلی کیس میں سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی گئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بینچ آج سماعت کریگا۔


شہری میاں فیصل نے وکیل بیرسٹر جہانگیر جدون کے ذریعے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا ہے کہ فیصل واوڈا نامزدگی فارم جمع کراتے ہوئے دہری شہریت رکھتے تھے۔

 
Load Next Story