رحمن ملک سینیٹ کمیٹی برائے منصوبہ بندی وترقی کے چیئرمین منتخب
کمیٹی کا اجلاس جمعے کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ سینیٹر سعید غنی نے سینیٹر رحمن ملک کا نام تجویز کیا۔
سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک کو سینیٹ کی مجلس قائمہ برائے منصوبہ بندی وترقی کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔
کمیٹی کا اجلاس جمعے کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ سینیٹر سعید غنی نے سینیٹر رحمن ملک کا نام تجویز کیا جس کی سینیٹر عثمان سیف اللہ اور میر محمد یوسف بادینی نے تائید کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان کے علاوہ سیکریٹری سینیٹ امجد پرویز ملک نے بھی شرکت کی۔