کرپشن ریفرنس میں سابق سفیر اے ایس بابر ہاشمی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عدالت نے فرد جرم کیلئے 28 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی۔

عدالت نے فرد جرم کیلئے 28 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی۔

احتساب عدالت اسلام آباد نے بلغاریہ میں سابق پاکستانی سفیر اے ایس بابر ہاشمی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔


احتساب عدالت نے بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانہ کے فنڈز میں کرپشن کے ریفرنس پر سماعت کی۔ عدالت نے فرد جرم کیلئے 28 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی۔

جج اصغر علی نے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔
Load Next Story