پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سے استعفے فضل الرحمن کو بھجوادیے
چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے استعفوں کی تحریری منظوری دے دی
پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے عہدوں سے استعفے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پر پہنچا دیے۔
چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے استعفوں کی تحریری منظوری دے دی۔ پی پی پی کے سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری کے ذریعے استعفے پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پہنچائے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان
پی ڈی ایم عہدوں سے سینیٹر شیری رحمن، راجہ پرویز اشرف ، قمرالزمان کائرہ کے استعفے بھجوائے گئے ہیں۔