ڈالر کی قدر کو بدستور تنزلی کا سامنا
اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 153 روپے پر بند ہوٸی
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو روپے کی بہ نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔
مارکیٹ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 2 پیسے کی کمی سے 152.81روپے پر بند ہوٸی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 153 روپے پر بند ہوٸی۔