زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال زمیندار عبدالرزاق عرف کالی جوئیہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال زمیندار عبدالرزاق عرف کالی جوئیہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
بااثر زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

179۔ای بی کا بااثر زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، منع کرنے پر متاثرہ لڑکی کے والدکو جھوٹی درخواستیں دے کر متعدد بار کئی کئی روز تھانے میں بندکروائے رکھا۔


پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال زمیندار عبدالرزاق عرف کالی جوئیہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، متاثرہ لڑکی اوراس کے والد محمدامیر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف اورتحفظ دلائے جانے کی اپیل کی ہے۔

 
Load Next Story