سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم
سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے89678روپے پر مستحکم رہی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1780ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 104600روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے89678روپے پر مستحکم رہی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1350روپے پر مستحکم رہی اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1157.40روپے پر مستحکم رہی ہے۔