ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا
ڈالر کی قدر مزید 16پیسے کی کمی سے 153.45روپے پر بند ہوٸی
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔
انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 16پیسے کی کمی سے 153.45روپے پر بند ہوٸی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10پیسے گھٹ کر 153.90روپے پر بند ہوٸی۔