عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہوگئے
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1360روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 1165روپے 98 پیسے پر مستحکم رہی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹوں میں بھی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر کمی کے بعد 1770ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور 172روپے کی کمی واقع ہوٸی۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 104000روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 89163روپے ہوگٸی۔
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1360روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 1165روپے 98 پیسے پر مستحکم رہی۔