فیفا بیلون ڈی آرڈر ایوارڈ کرسٹیانو رونالڈو نے جیت لیا میسی خالی ہاتھ رہ گئے
جرمن گول کیپر نیڈائن اینگریر کو سال کی بہترین خاتون فٹبالر منتخب کیاگیا
فیفا بیلون ڈی آرڈر ایوارڈ پرتگالی فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو نے جیت لیا۔
گذشتہ تینوں برس کے فاتح لیونل میسی اور تیسرے شارٹ لسٹ فرینک ریبری خالی ہاتھ رہ گئے، جرمن گول کیپر نیڈائن اینگریر کو سال کی بہترین خاتون فٹبالر منتخب کیاگیا،ان کا مقابلہ برازیل کی مارٹا اور امریکی پلیئر ایبی وامبیچ سے تھا، برازیل کے عظیم فٹبالر پیلے کو بھی اعزازی بیلون ڈی آرڈر ایوارڈ مل گیا۔
افغانستان فٹبال فیڈریشن کو فیفا فیئر پلے ایوارڈ سے نوازاگیا، سوئیڈش اسٹرائیکر زلاٹن ابراہیمووچ کو فیفا پسکاس ایوارڈ دیاگیا، سال کے بہترین مینز کوچ کی ٹرافی جرمنی کے جوپ ہانیکس کو ملی، ہموطن سیلویا نائیڈ کو بہترین خاتون کوچ کا اعزاز دیا گیا۔