عیدالفطرکی تعطیلات 10 سے 15 مئی تک ہوں گی نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فوٹو : فائل

لاہور:
وزیراعظم نے عیدالفطر پر6چھٹیوں کی منظور ی دے دی۔


وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا لہٰذا رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10مئی سے 15مئی تک ہوں گی۔
Load Next Story