ملتان میں ایمبولنس اور بس کے درمیان تصادم 2 ریسکیو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والے ریسکیو اہلکاروں کا تعلق لیہ سے ہے، ترجمان ریسکیو
پل ہیڈ محمد والا پر ایمبولینس اور بس کے درمیان تصادم میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان کے علاقے پل ہیڈ محمد والا پر ایمبولینس اور بس کے درمیان ہونے والے تصادم میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو ریسکیو اہلکار بھی شامل ہیں، ریسکیو اہلکاروں کا تعلق لیہ سے ہے، لاشوں اور زخمیوں کو نشتر اسپتال ملتان منقتل کردیا گیا ہے۔