پاکستان میں 10سال اکاؤنٹنسی کے پیشے کے لیے تابناک ہیں رپورٹ
سروے کے مطابق 58 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ اکاونٹینسی کا مستقبل روشن اور کیریئر کے پرکشش مواقع فراہم کرتی ہے۔
اے سی سی اے اور آئی ایف اے سی نے اکاؤنٹنسی کے شعبے سے وابستہ جنریشن زیڈکے پیشہ ور افراد کے لیے آئندہ دہائی کوتابناک قرار دیا ہے۔
''گراؤنڈ بریکرز جنریشن زیڈ اینڈ دی فیوچر آف اکاؤنٹنسی'' پرمرتب کردہ ایک رپورٹ میں دی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس (آئی ایف اے سی) نے اکاؤنٹنسی کے شعبے سے وابستہ جنریشن زیڈکے پیشہ ور افراد اور ان کے آجرین کے لیے آئندہ دہائی کوتابناک اور مواقع سے بھر پور قرار دیا ہے۔
اے سی سی اے اورآئی ایف اے سی کی جاری کردہ حالیہ رپورٹ ایک سروے پر مشتمل ہے جس میں 495 پاکستانی اکاونٹنٹس سمیت دنیا بھر کے اٹھارہ سے 25 سال عمر کے 9 ہزار سے زائد نوجوانوں نے حصہ لیا۔
سروے کے مطابق 58 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ اکاونٹینسی کا مستقبل روشن اور کیریئر کے پرکشش مواقع فراہم کرتی ہے۔ 61 فیصدکے مطابق ملازمت کے مواقع کم یا غیر محفوظ ہیں۔