وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی
6 ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفیکٹس پر شرح منافع 7.30 فیصد سے کم کرکے 7.20 فیصد کردی گئی ہے، وزارت خزانہ
LONDON:
وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی ہے۔
وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفیکٹس پر شرح منافع 7.30 فیصد سے کم کرکے 7.20 فیصد اور تین ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفیکٹس پر شرح منافع 6.92 فیصد سے بڑھا کر 7.04 فیصد کردی گئی ہے، ڈیفنس سیونگز سرٹیفیکٹس، بہبود، شہداء اور پینشنرز سرٹیفکٹس اور سیونگز اکاؤنٹس سمیت ایک سال کے لیے شارٹ ٹرم سرٹیفیکٹس پر شرح منافع برقرار رہے گی۔